جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پولیس ڈھونڈتی رہ گئی،اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا شوہر جابر موتی والا اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)ڈیفنس کی رہائشی اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا اسکا شوہر بیرون ملک فرار ہو گیا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی جابر موتی والا کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کراچی اور حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے تاہم 13اگست کو وہ بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی اے سے ملزم کی گرفتاری کے لیے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے پاس موجود موبائل فون اسکے ملازم کے نام پر رجسٹرڈ تھا۔پولیس نے خاتون کی ساس کو پہلے ہی حراست میں لے رکھا ہے۔واقعہ کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج ہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…