اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

آج کا دن سال کا گرم ترین دن قرار،مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے 4 جولائی کے روز سورج اور زمین کے درمیان فاصلہ کم ہونے کے باعث جمعرات کے روز کو سال کا گرم ترین دن قرار دے دیا ہے۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز چلنے والی ہوائوں کے باوجود شہر کا درجہ حرارت کم نہ ہو سکا جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے مختلف

شہروں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  بروز جمعہ اور ہفتہ لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بونداباندی کا امکان ہے جبکہ 15 جولائی کے بعد میں باقاعدہ مون سون بارشوں کا آغاز ہو جائے گا۔ جس سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں بھی کمی آئے گی گزشتہ روز لاہور میں شدید گرمی کی وجہ سے شہر کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی موجودگی نہ ہونے کے برابر تھی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…