ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی سیاست میں سرگرم 2خواتین کی بھی نیب میں طلبی یہ کون ہیں اوران پر کیا الزامات ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان،اسلام آباد(آن لائن )پیپلزپارٹی کی سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر کو ملتان نیب نے کل طلب کر لیا ہے ۔حنا ربانی کھر غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کو سوالات کے جواب دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان محکمہ ریونیو نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی جائیداد کی تفصیل ملتان نیب میں جمع کرادی ہے جس کے بعد نیب نے کل بدھ کو سابق وزیر خارجہ کو ملتان نیب واپس میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے ۔

حنا ربانی کھر نیب کو غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں سوالات کے جواب دیں گی ۔دوسری جانب جعلی بینک اکا ئونٹس کیس میں نیب  نے فریا ل تالپو ر کو بھی کل تمام متعلقہ ریکا رڈ سمیت طلب کر لیا ۔ فریا ل تالپور کو جو ائنٹ و ینچر کی تحقیقات سے متعلق طلب کرتے ہو ئے تمام متعلقہ ریکا رڈ اپنے ہمراہ لا نے کا کہا گیا ہے ۔ نیب کی جا نب سے فریا ل تالپور کو کل 11بجے اولڈ ہیڈ کو اٹر میں طلبی کا سمن جا ری کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…