جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے سابق دور میں اسحاق ڈار کی جانب سے لیا گیا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا، رواں سال دسمبر میں ہی مزید سابق قرض بھی واپس کرنا پڑے گا

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 2014ء میں ن لیگ کی جانب سے لیا گیا 1 ارب ڈالر کا قرض تحریک انصاف حکومت نے واپس کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی بانڈز کی نیلامی کرکے ایک ارب ڈالر قرض لیا تھا جس کی

مدت 15 اپریل کو پوری ہو گئی جسے موجودہ حکومت نے پیر کے روز واپس کر دیا ہے، رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت اس سال دسمبر میں بھی مدت ختم ہونے والے ایک ارب ڈالر کے مزید غیر ملکی بانڈز کی رقم واپس کرے گی، یہ قرض بھی ن لیگ کے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے لیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…