منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کس کیس میں ملزم نامزد کر دیا گیا ؟جانئے

datetime 11  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے چنیوٹ میں رمضان شوگر ملز کیس کا ریفرنس مکمل کر کے منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن

لیڈر حمزہ شہباز کو ریفرنس میں ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔یفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ 20کروڑ کی لاگت سے نالہ سرکاری فنڈز سے بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق ریفرنس منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا گیا۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس عدالت میں دائر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…