منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو مہمند ڈیم کاکنٹریکٹ کیوں دیا؟حکومت کیلئے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو مہمند ڈیم کاکنٹریکٹ کیوں دیا؟حکومت کیلئے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،دھماکہ خیز اقدام،پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن سند ھ اسمبلی سعدیہ جاوید نے مہمند ڈیم کے معاملے کے حوالے سے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی ہے ۔قرارداد کے متن میں کہا

گیا ہے کہ مہمند ڈیم کے کنٹریکٹ کو عوام کے سامنے لایا جائے ۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو مہمند ڈیم کو کنٹریکٹ دینے کی تحقیقات کی جائیں ۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ڈیسکون کمپنی کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دینا مفادات کا ٹکراؤ ہے ۔سعدیہ جاوید نے مذکورہ قرارداد پیر کو سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…