جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

قطری شہزادہ شکار کیلئے آیا تو عمران خان تنقید کرتے تھے، کم از کم عوام کو تو بتا دیں وہ کتنے دن کیلئے آیا،عوام آپ سے یہ نہیں پوچھتی کتنی بھیک ملی؟وزیر اعظم شدید تنقید کی ز د میں

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلے حکومت بنانے کیلئے نواز شریف کو گرفتار کرلو،اب حکومت چلانے کیلئے نواز شریف کو گرفتار کرلو، اصل میں حکومت پر نواز شریف اور شہباز شریف کی کارکردگی کا خوف طاری ہے،جب قطری شہزادہ شکار کیلئے آیا تو عمران خان تنقید کرتے تھے، کم از کم عوام کو تو بتا دیں وہ کتنے دن کیلئے آیا،عوام آپ سے یہ نہیں پوچھتی کتنی بھیک ملی۔وہ پیر کو میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔مریم اورنگزیب

نے کہا کہ پہلے حکومت بنانے کیلئے نواز شریف کو گرفتار کرلو،اب حکومت چلانے کیلئے نواز شریف کو گرفتار کرلو، کیونکہ تماشہ کرنا ہے یہ تماشہ جاری رہے گا، اصل میں نواز شریف اور شہباز شریف کی کارکردگی کا خوف موجودہ حکومت پر طاری ہے،وہ خود اہلیت نہیں رکھتے، اسی وجہ سے اس قسم کے کیس سے انتقام لیا جا رہا ہے،جب قطری شہزادہ شکار کیلئے آیا تھا تو عمران خان صاحب تنقید کرتے تھے، لیکن فواد چوہدری کے بیان پر گفتگو نہیں کرنا چاہتی، اصل میں حکومت خود پریشان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…