بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی کی تیاریاں مکمل،اب کتنا کرایہ وصول کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)محکمہ ٹرانسپورٹ نے میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے اضافے کی تجویز تیار کرلی‘ اسپیڈو بسوں میں کارڈ کی بجائے کرایہ دیکر سفر کر نے کی اجازت دینے کا فیصلہ ۔ذرائع محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق مسافروں سے پہلے 10 کلو میٹر تک کرایہ 20 روپے وصول کیا جائے گا لیکن 10 کلومیٹر کے بعد کرائے میں 10 روپے اضافے کی تجویز ہے ذرائع محکمہ ٹرانسپورٹ کے

مطابق کرائے میں اضافے سے حکومت کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کی مد میں کمی آئے گی اسپیڈو بسوں میں بھی بغیر کارڈ سفر کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مسافر اب کرایہ ادا کر کے سفر کرسکیں گے یاد رہے کہ ماضی میں اسپیڈو بس سے سفر کرنے والے افراد کے لیے کارڈ جاری کیے گئے تھے اور کارڈ کے بغیر مسافروں کو بس میں سفر کرنے کی اجازت نہیں تھی۔

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…