اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ والے خاموش کیوں ہیں ؟ہمیں خاموش رہنے کا حکم ملاہے اور۔۔۔ن لیگ کی خاتون رہنما تہمینہ دولتانہ نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ شریف برادران کے خلاف بنائے گئے کیسز میں کوئی صداقت نہیں‘ ہمیں خاموش رہنے کا حکم ملا وقت آئے گا تو بولیں گے‘ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والے عمران خان لوگوںکے سر سے چھت چھین رہے ہیں۔ اتوار کو مسلم لیگ (ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ نے میڈیا سے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کے خلاف بنائے گئے کیسز میں کوئی صداقت نہیں۔ ہمیں کہا گیا کہ حکومت کو وقت دو یہ معلوم نہیں کتنا وقت دینا ہے۔ ہمیں خاموش رہنے کا حکم ملا وقت آئے گا تو بولیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والے عمران خان لوگوںکے سر سے چھت چھین رہے ہیں۔ لوگوں کے گھر اور دکانیں گرائی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…