بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل 5 سے 20 دسمبر تک کن کن شہروں میں خصوصی بیانات دینگے؟شیڈول سامنے آگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ایبٹ آباد( آن لائن )عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل 5 سے 20 دسمبر تک ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے دورے کریں گے۔ اس موقع پر ان کا ہزارہ کے مختلف مقامات پر دعوت و تبلیغ کے حوالہ سے بیان ہو گا۔باخبر ذرائع سے ملنے والی

اطلاعات کے مطابق عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل 5 سے 20 دسمبر تک ہزارہ کا دورہ کریں گے۔ ہری پور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں تبلیغی مراکز کے دوروں کے دوران دعوت تبلیغ کے حوالہ سے خصوصی بیانات بھی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…