جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک واقعہ،تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی، گروپ امیرسمیت 4افراد زندگی کی بازی ہا رگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی )سرگودھا کے قصبہ سلانوالی کے چک 140 جنوبی میں مسجد کی چھت گرنے سے تبلیغی جماعت کے 4 ساتھی جاں بحق جبکہ14 افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق تبلیغی جماعت کے ساتھی اپنے پروگرام کے سلسلہ میں چک 140 جنوبی کی مسجد میں آئے ہوئے تھے جہاں اچانک چھت گر گئی جس کے ملبہ تلے دب

کر چار ساتھی جان بحق اور چودہ افراد زخمی ہو گے۔جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چار زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں تبلیغی جماعت کے گروپ امیر بھی شامل ہیں۔ جماعتی ساتھیوں کا تعلق ضلع شانگلہ سوات سے بتلایا جا رہا ہے ،یہ افراد مسجد کے مدرسہ حصہ میں موجود تھے جہاں اچانک چھت گر گئی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…