لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کی مزید 600 جائیدادوں کا سراغ لگا لیا‘ دبئی میں مالکان کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق جائیدادوں کی مالیت کھربوں روپے میں ہے جس پر صرف ٹیکس کی رقم 2 ہزار ارب روپے بنتی ہے،بیرون ملک پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق اہم کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اس سے قبل ایف آئی اے 895 پاکستانیوں کی دبئی میں جائیدادوں کا سراغ لگا چکی ہے۔
جن پر صرف ٹیکس کی رقم 2ہزار ارب روپے ، مالیت کھربوں میں۔۔ پاکستانیوں کی بیرون ملک مہنگی ترین 600جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا مالکان کے خلاف کیا ،کیا جائے گا، بڑا فیصلہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































