اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ،قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں
اہم پیش رفت سامنےآئی ہے،قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کرے گاجس میں پاکستانی افرادی قوت کی بھرتیوں کے حوالے سے بات چیت کی جائیگی۔