اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شہری نے اپنی تمام جائیداد ڈیم فنڈ میں د ے ڈالی،بیوی اور تین بیٹے واپسی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)اپنی جائیداد فنڈ میں دینے والے شاہد شیخ کی بیوی اور تین بیٹے عدالت میں پیش ہو گئے جنہیں چیف جسٹس نے اپنے چیمبر میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے خاتون سے استفسار کیا آپ کے خاوند کے آپ کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہیں۔ جس پر شاہد شیخ کی اہلیہ نے جواب دیا کہ جی تعلقات ٹھیک ہیں مگر ان کا ذہنی توازن

درست نہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ تسلی رکھیں آپ کی جائیداد ڈیم فنڈ میں نہیں لیں گے۔جائیداد بچوں کا شرعی حق ہے جو ان سے نہیں چھینیں گئے۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ کل آٹھ جائیدادیں ہے جو شاہد شیخ نے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کیا تھا۔چیف جسٹس نے کہا کہ ان کو کسی اچھے ڈاکٹر سے چیک کرانے کا حکم کر دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…