جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت اپنے پہلے عوامی سروے میں سرخرو !کتنے فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کی کارکردگی کو (ن )لیگ کی حکومت سے بہتر قراردیدیا؟نتائج پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی اپنی حکومت کے پہلے عوامی سروے میں سرخرو ، گیلپ اینڈ کمپنی کی جانب سے موجودہ حکومت کی مقبولیت جانچنے کیلئے کروائے گئے عوامی سروے میں 49 فیصد افراد نے موجودہ حکومت کو گزشتہ حکومت سے بہتر قرار دے دیا۔ سروے کے دوران چاروں صوبوں سے مرد و خواتین سے تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ سروے کے دوران 1550مرد و خواتین سے حکومت کی اب تک کی کارکردگی سے متعلق پوچھا گیا۔

سروے 27 اگست سے 3 ستمبر تک کیا گیا۔ سروے کے دوران 49 فیصد پاکستانیوں نے رائے دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے بہتر ہے۔جبکہ 27 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں موجودہ حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے بدتر ہے۔ 18 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں موجودہ اور گزشتہ حکومت کارکردگی میں کوئی فرق نہیں۔ جبکہ سروے کے دوران 6 فیصد افراد نے کارکردگی سے متعلق کوئی رائے نہیں دی۔ سروے میں غلطی کا مارجن 2 سے3 فیصد رکھا گیا۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…