جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایک کرنل کی گاڑی کو مظاہرین نے روک لیا۔۔ دیکھئے تھوڑی دیر جب فوج آئی تو کیا ہوا؟ مظاہرین نے اس پر کیا ری ایکشن دیا؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاک آرمی کے ایک کرنل کی گاڑی کو مظاہرین نے روک لیا، جس پر وہاں پر تھوڑی ہی دیر بعد فوج کی گاڑیاں آ گئیں جس پر مظاہرین فوراً ہی پیچھے ہٹ گئے اور فوجیوں نے راستے میں لگائی گئی خاردار تار ہٹائی اور گاڑی کے لیے راستہ بنا دیا اور لوگوں کو آگے

سے ہٹ جانے کا کہا جس پر لوگ وہاں سے ہٹ گئے، اس طرح آرمی کے کرنل کے ساتھ ان کی گاڑی کو چھڑانے آنے والی گاڑیاں بھی روانہ ہو گئیں۔ جیسے ہی آرمی والے وہاں سے گئے مظاہرین نے دوبارہ سڑک خار دار تار سے بلاک کر دی اور باقی گاڑیوں کا راستہ روک دیا اور دوبارہ سڑک کے درمیان کھڑے ہو گئے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…