جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

حقائق سے نابلد نہیں جانتے کہ کس چیز کاآغاز ہو چکا دیکھیں اب ہوتا کیا ہے؟وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے حکومتی کارکردگی پر تنقید کرنیوالوں کو متنبہ کر دیا؟کیا ہونے جا رہا ہے؟بڑی خبر آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق نے موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق نے کہا کہ کرسیوں پرآرام کرنے والے مبصرین فیصلہ دیتے ہیں حکومت ناکام ہوگئی، حقائق سے نابلد نہیں جانتے کہ کتنی بڑی برائی کے خاتمے کا آغاز ہواہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ ذراتحمل سے کام لیں اور دیکھیں ہوتا کیاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…