ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

دھرنے کے دوران تلوار لیکر نکلنے والا یہ شخص اب کہاں اور کس حال میں ہے؟بڑی خبر آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا ، پاکستان کی مذہبی جماعت تحریک لبیک اس احتجاج میں سب سے آگے تھی ۔ اس دوران تحریک لبیک کے احتجاج دھرنے کے دوران ایک شخص کی ہاتھ میں تلوار لیکر سڑکوں پر نکلنے والے شخص کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنیں تاہم اب اس

کی گرفتاری کی بھی خبریں گردش کر رہی ہیں اور اس حوالے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں تلوار والے شخص کو پولیس حراست میں دکھایا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے تین روزہ احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویر جاری کر دی ہیں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ شرپسند افراد کی شناخت کیلئے اداروں کی ساتھ تعاون کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…