جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

چین کی کیمونسٹ پارٹی کے سکول میں وزیر اعظم عمران خان اپنے ہی ملک کی برائیاں کیوں بیان کرتے رہے،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے چین میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ باہر جاکر ملکی سیاست پر بولنا غلط ہے ۔ انہون نے اتوار کو ٹوئٹر پر لکھا کہ چین کی کیمونسٹ پارٹی کے سکول میں وزیر اعظم عمران خان نے پھر وہی تقریر دہرا دی جو وہ ڈی چوک میں دھرنے

کے موقع پر کنٹینر سے فرمایا کرتے تھے۔ اس سے قبل وہ یہی خطاب ریاض میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں بھی فر ما چکے ہیں ۔ ملک کی بد خوئیاں اور اپنی بڑائیاں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہاتھا کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے پاکستان بحران کا شکار ہواہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…