منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا اور اس کام میں کون ملوث ہے؟ سینئر صحافی نے نام بتا دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا اس حوالے سے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو افغان خفیہ ایجنسی نے قتل کروایا ہے اور اس کام میں مولانا سمیع الحق کے گن مین ملوث ہیں۔ سینئر صحافی نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کے گن مین افغان شہری تھے اور یہ اطلاعات مصدقہ ہیں کہ وہ مولانا کی شہادت میں ملوث ہیں،چوہدری غلام حسین نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کو انہوں نے ہی قتل کیا

اور کرایا ہے، وہ پتا نہیں کب سے کس کی گیم کھیل رہے تھے، انہیں سب پتا تھا کیونکہ وہ اندر گھسے ہوئے تھے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ افغان خفیہ ایجنسی نے مولانا سمیع الحق کو قتل کروا کر پاکستان میں جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ انہوں مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا مولانا سمیع الحق ساتھ دے رہے تھے، افغان گماشتوں نے اسی لیے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے یہ کام کیا ہے تاکہ عمران خان کو صدمہ پہنچے اور خیبرپختونخوا میں انہیں کمزور کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…