ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سعودی بیل آؤٹ پیکیج اور وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 3.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 100 انڈیکس 9 ہفتے کی بلند سطح 42004 کی سطح پر بند ہوا۔سعودی بیل آؤٹ پیکیج کے بعد سرمایہ کار سرگرم نظر

آئے۔ 8 ٹریڈنگ سیشن میں 100 انڈیکس میں 12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 660 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کپیٹلائزیشن 7728 ارب سے بڑھ کر 8388 ارب روپے ہوگیا، ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹراورسیمنٹ سیکٹر کے شئیرز میں نمایاں اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر مالیت کے شئیرز خریدے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…