ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

سکول مزید کتنے روز تک بند رہیں گے؟آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) سکول مزید کتنے روز تک بند رہیں گے؟آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے بڑا اعلان کردیا، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے ملک بھر میں بروز ہفتہ  کو بھی سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔آل پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن

نے شہرمیں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں آج بھی نجی اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزاکا کہنا ہے کہ حکومت نجی اسکولز کو سخت سکیورٹی فراہم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…