جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

حد ہے بے حسی کی۔۔! حکومت کاہجوم کی جانب سے کم سن لڑکے کی ریڑھی سے کیلے لوٹنے پر شدید ردعمل،بچے کیلئے قابل تحسین اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)حد ہے بے حسی کی۔۔! حکومت کاہجوم کی جانب سے کم سن لڑکے کی ریڑھی سے کیلے لوٹنے پر شدید ردعمل،بچے کیلئے قابل تحسین اعلان کردیا،وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے شیخو پورہ میں ہجوم کی جانب

سے کم سن لڑکے کی ریڑھی سے کیلے لوٹنے پر کہا ہے کہ حد ہے بے حسی کی ۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے پنجاب حکومت سے درخواست کی ہے کہ اس بچے کو تلاش کریں اور نقصان کی مکمل تلافی کریں لیکن حد ہے بے حسی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…