پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پاکستانی تیار ہوجائیں!جعلی اکائونٹس کیس سامنے آنے کے بعد تمام بینک اکائونٹس ہولڈرز کو اب یہ کام کرنا پڑیگا، سٹیٹ بینک کیا کرنے جا رہاہے؟بڑی خبر آگئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)ملک میں اربوں روپے مالیت کے چندجعلی اکائونٹس کی ذرائع ابلاغ میں نشاندہی پراسٹیٹ بینک آئندہ ہفتے ایک بڑاقدم اٹھاتے ہوئے تمام پرانے بینک کھاتیداروں کے بائیومیٹرک پلان کا اعلان کریگا۔اس ضمن میں بینکنگ سیکٹرذرائع نے بتایا کہ ملک بھر کے تمام بینک اکائونٹس کو مرحلہ وار بائیومیٹرک کرنے کیلیے مرکزی بینک نے ایک اہم اجلاس بھی طلب کرلیاہے جوآئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

واضح رہے کہ تمام کمرشل بینکوں میں مجموعی طور پر 5 کروڑ اکائونٹس سے زائد اکائونٹس کام کررہے ہیںجبکہ ملک بھر میں اکائونٹس کی بائیومیٹرک کا نوٹیفکیشن 2015 میں جاری ہوا تھا۔ جون 2016 سے تمام بینک اکائونٹس بائیو میٹرک کے بعد ہی آپریٹ کیے جارہے ہیں لیکن سال 2016 سے قبل کھولے گئے پرانے بینک اکانٹس کی بائیو میٹرک نہیں کی گئی ہے جسے موثر بہ عمل بنانے کے لیے جامع پلان تیار کرلیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…