پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نیب کے ہاتھوں گرفتاری سے خوفزدہ سعد رفیق اور انکے بھائی کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی ۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی 15اکتوبر کو خواجہ برادران کی درخواست پر سماعت کرے گا ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں لیکن نیب غیر قانونی طور پر گرفتار کرسکتا ہے ۔معزز عدالت سے استدعا ہے کہ نیب کو ممکنہ گرفتاری سے روکا جائے اور ہماری حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…