جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ڈالر نے تو پریشان کیا ہی تھا یورو، پائونڈ اور امارتی درہم کی قیمتیں کہاں تک جا پہنچیں، پریشان کن خبر آگئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 134 روپے بلند ترین سطح اور اختتامی قیمت 131 روپے 93 پیسے رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا اور ڈالر

کی قیمت خرید 4.2 روپے بڑھ کر 131 روپے ہوگئی جب کہ مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت 132 روپے رہی۔اس کے علاوہ انٹر بینک میں یورو 10 روپے اضافے کے ساتھ 152 روپے، پانڈ 12 روپے اضافے کے ساتھ 174 روپے اور اماراتی درھم 2 روپے مہنگا ہوکر 36 روپے کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…