ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان شناختی کارڈ گھر ہی بھول آئے، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹ کی پرچی لینے پریذائیڈنگ افسر کے پاس پہنچے تو پھر کیا ہوا؟ کیا کپتان ووٹ پول کر سکے یا نہیں، قومی اسمبلی سے حیران کن خبر آگئی

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب، عمران خان قومی شناختی کارڈ گھر ہی بھول آئے، پریذائیڈنگ افسر کے کارڈ طلب کرنے پر جیبوں میں تلاش کرتے رہے، پولنگ ایجنٹ کی رضامندی سے ووٹ ڈالنے کی اجازت ملی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے دوران ووٹ ڈالنے کیلئے آنیوالے عمران خان کیلئے اس وقت پریشان کن صورتحال سامنے آگئی جب اسمبلی میں موجود پریذائیڈنگ افسر نے عمران خان سے

ووٹ کی پرچی دینے سے پہلے شناختی کارڈ طلب کیا ۔ اس پرعمران خان نے شناختی کارڈ کیلئے جیب میں ہاتھ ڈال کر تلاش کرنے کی کوشش کی مگر جیب میں ہاتھ ڈالنے کے بعد عمران خان کو پتہ چلا کہ وہ شناختی کارڈ گھر ہی بھول آئے ہیں، جس پر پریذائیڈنگ افسر نے پولنگ ایجنٹ کی مرضی پوچھی جس پر پولنگ ایجنٹ نے اعتراض نہ کرتے ہوئے ان کو ووٹ کی پرچی دینے پر رضامندی ظاہر کر دی جس پر عمران خان ووٹ کی پرچی لیکر ووٹ ڈالنے کیلئے سپیکر ڈائس پر چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…