بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں انتہائی افسوسناک واقعہ ، لاشیں ہسپتال منتقل،زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

چارسدہ (سی پی پی)خیبرپختونخوا کے علاقے چارسدہ میں جرگے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ، 3 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں جاری جرگے پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔

جنہیں ہسپتال منتقل کرتے ہوئے 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ 3 زخمیوں کی حالت نازک ہے، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مزید کسی ناخوشگوار واقعے کے رونما ہونے سے قبل صورتحال پر قابو پا لیا۔ زخمیوں کو ایل آر ایچ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…