اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اجلاس ،پیپلز پارٹی ، (ن)لیگ اور پی ٹی آئی میں نعرہ بازی کا زبر دست مقابلہ، جیالے جئے بھٹو، متوالے شیر آیا جبکہ کپتان کےکھلاڑیوںکی باری آئی تو انہوں نے کیا نعرے لگا دئیے کہ سب کی بولتی بند ہو گئی، دلچسپ صورتحال

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) 15ویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کے پہلے دن پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے درمیان نعرہ بازی کا زبر دست مقابلہ ہوا ، تاہم مسلم لیگ (ن) نعرہ بازی کی جنگ میں جیتتی ہوئی نظر آئی ،پیپلز پارٹی نے نعرہ بھٹو، تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان اور مسلم لیگ(ن) نے دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے ۔تفصیلات کے مطابق پندرہویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کے پہلے دن تینوںبڑی سیاسی جماعتوں نے زبر دست نعرہ بازی کی ، نعرہ بازی کی ابتداء پیپلز پارٹی

کی رکن شگفتہ جمانی نے آصف علی زرداری کا نام اراکین کی فہرست پر پر دستخط کے لئے پکارے جانے پر کی ، شگفتہ جمانی نے نعرہ بھٹو کا نعرہ لگایا ، بعد میں بلاول بھٹو کا نام پکارے جانے پر بھی شگفتہ جمانی نے یہی نعرہ لگایا جس پر ان کی جماعت کے ارکان نے ان کا بھر پور ساتھ دیا ، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نام پکارے جانے پر تحریک انصاف نے ان کے حق میں بھر پور نعرہ بازی کی ا ور وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگائے ،تاہم نعرہ بازی کی جنگ میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوتی دکھائی دی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…