اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے کوئی نام فائنل کیا یا نہیں ؟ عمران خان نے خود ہی عوام کوسب کچھ بتا دیا

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی تک وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر فیصلہ نہیں ہوا ۔ مشاورت جاری ہے تاہم 14 اگست ماضی کی نسبت بھرپور انداز میں منائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ قوم اس دفعہ دیکھے گی کہ 14 اگست کس طرح بھرپور انداز میں منایا جائے گا انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام پر مشاورت جاری ہے تاہم ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا جونہی کسی نام پر اتفاق ہو گا تو میڈیا کے ذریعے قوم کو آگاہ کر دیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…