اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

فواد چوہدری اب وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے ۔۔ایسا کیوں اور کس کی وجہ سے ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی دوڑسے باہرہوگئے ۔تفصیلات کے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی دوڑسے باہرہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری

بھی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی دوڑمیں شامل تھے تاہم عمران خان کی ہدایت پرانہوں نے قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کی اوررکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ فواد چوہدری کے قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے سے پنجاب اسمبلی کی نشست خالی ہوگئی اورقانونی طور پر اب وہ وزارت اعلی کی دوڑسے بھی باہرہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…