جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم ترین رہنما کو بڑے عہدے پر فائز کرنے کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، شدیدردعمل،پارٹی چیئرمین عمران خان کوخط لکھنے کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے حلیم عادل شیخ کے نام پر تحریکِ انصاف کے بعض ارکان سندھ اسمبلی نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے اورپارٹی چیئرمین عمران خان کوخط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی جانب سے وزیرِ اعلی سندھ کے عہدے پر متحدہ اپوزیشن کا امیدوار پاکستان تحریکِ انصاف سے نامزد کرنے اورممکنہ طورپرنو منتخب رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا نام لیے جانے پرتحریک انصاف میں اختلاف سامنے آگئے ہیں۔

تحریک انصاف کے معتمد ترین ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے معاملے پر تحریکِ انصاف میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی ایم پی ایز کو حلیم عادل شیخ بطوراپوزیشن لیڈر منظور نہیں ہیں اورانہوں نے اس معاملے پرتحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریکِ انصاف سندھ کے ایم پی ایزچیئرمین عمران خان کو خط لکھیں گے اوراپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئیحلیم عادل شیخ کا نام واپس لینے کی درخواست کریں گے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…