اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

100 دنوں کے اندر صوبہ جنوبی پنجاب کاقیام ،نئے صوبے کاابتدائی سیٹ اپ بنانے کی تیاریاں شروع ،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خان پور(این این آئی ) تحریک انصاف نے صوبہ جنوبی پنجاب کا ابتدائی سیٹ اپ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے 100 دنوں کے اندر صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے اقدامات کے پیش نظر ملتان میں صوبہ جنوبی پنجاب کا ابتدائی سیٹ اپ بنانے کی تیاریوں کو عملی جامہ پہنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس کے

مطابق ابتدائی طور پر ملتان کو صوبہ جنوبی پنجاب کا مرکز بنا کر یہاں ڈپٹی چیف سیکریٹری سطح کا افسر تعینات کرنے کے علاوہ صوبائی محکمہ کا سیکریٹری تعینات کر دیا جائے گا اور گریڈ 17 تک کے افسران کے تقرر و تبادلوں کا اختیار ملتان میں اس سکریٹریٹ میں منتقل کیا جائے گا جس میں پولیس کے ڈی ایس پی لیول اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے تقرریاں یہاں سے ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…