ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کے طیارے نے ایک بار پھر پنجاب کے بڑ ے شہر کا رخ کر لیا ،اب کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین کے طیارے نے ایک بار پھر پنجاب کے بڑ ے شہر کا رخ کر لیا ،اب کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی ۔ پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہو گئی ہے ۔ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے جہانگیر ترین جوڑ توڑ کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کریں گے ۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق وفاق کے بعد جہانگیر ترین نے پنجاب کی جانب رخ کر لیا جہاں حکومت سازی کو عملی شکل دینے کیلئے جوڑ توڑ کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے ۔ جہانگیر ترین لاہور پہنچ چکے ہیں وہ آج پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کریں گے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کا انتخاب پرغورو فکر کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…