پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کس رہنما نے عمران خان سے صدر پاکستان کا عہدہ مانگ لیا؟سینئر صحافی نے اہم انکشاف کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون الرشید  نے دعویٰ کیا ہے کہ نعیم الحق عمران خان سے کہہ رہے ہیں کہ مجھے صدر بنا دیں۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کہتے ہیں کہ ویسے تو عمران خان کو چاہئیے کہ مجھے صدر بنائیں

اور اگر صدر نہیں بناتے تو کوئی وزرات تو دیں۔ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں وزارتوں کا مسئلہ ایسا ہی ہے جیسے ٹکٹوں کا مسئلہ تھا۔ اگر عمران خان نے نعیم الحق کو خاموش کروانا ہے تو اس کے لیے تھوڑے سے پیسوں کا انتظام کریں۔کیونکہ نعیم الحق تو شام کو کالے چشمے لگا کر ہوٹلوں کے باہر بیٹھا رہا کرتا تھا تو بس ویسے ہی بیٹھا رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…