منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

حلقہ این اے 53اور 57سے شکست ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ضمنی انتخاب میں کامیاب کرا کے قومی اسمبلی میں پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

کو قومی اسمبلی میں پہنچایا جائے اور اس کیلئے وہ حمزہ شہباز کی طرف سے چھوڑے جانے والی نشست این اے 124لاہور سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ شاہد خاقان عباسی کوعام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو نشستوں این اے 53اور این اے 57سے شکست ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…