منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ کام تحریک انصاف کے بس کا نہیں، ن لیگ نے عمران خان کو شیخ چلی قرار دے دیا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنا پی ٹی آئی کے بس کی بات نہیں،عمران خان موجودہ دور کے شیخ چلی ہیں ۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بیرونی قرضوں پر تنقید کرنے والوں کے پاس کوئی

متبادل پروگرام نہیں،یہ لوگ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی منزل تک لے جانے کی اہلیت نہیں رکھتے،ان کے جھوٹے دعوں کی ھنڈیا بہت جلد بیچ چوراہے میں ٹوٹ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان موجودہ دور کے شیخ چلی ہیں ،عوام نواز شریف کے ترقیاتی دور حکومت کو یاد کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…