جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’بنی گالہ میں رائٹ نمبر رہتا ہے‘‘ پاکستانی پی کے عمران خا ن کو ایسی کیا چیز دینے پہنچ گیا کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی پی کے بنی گالہ میں عمران خان کو ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ دینے پہنچ گیا ۔بھارتی ایکٹر عامر خان کے ہم شکل کراچی کے پی کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ تقسیم کر رہا ہوں ۔

وہی پمفلٹ عمران خان کو بھی دینے آیا ہوں انہوں نے کہا کہ عمران خان سے بہت سے لوگوں کو امیدیں وابستہ ہیں اور اس لئے عوام نے رائیٹ گولا پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب کرایا اور بنی گالہ میں رائیٹ نمبر رہتا ہے ۔ پی کے نے کہا کہ الیکشن میں عمران خان کی مہم چلاتا رہا ہوں اور اس لئے پی ٹی آئی چیئرمین جیتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…