جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان نے جو کہا کر دکھایا،ن لیگ کا کوئی پرسان حال نہ رہا پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی یا ن لیگ ؟ آزاد امیدواروں نے بڑا سرپرائز دے دیا، بڑی خبر آگئی

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لاہور (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نے الیکشن نظام کو درست اورنتائج کو بہت امید افزا قراردے دیا۔،پنجاب میں بھی حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف نے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع کردئیے ، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہناہے کہ عمران خان کی لیڈر شپ میں قوم پر دنیا فخر کرے گی، نتائج سے متعلق اعتراضات پر انہوں نے کہا کہ ن لیگ چار ڈبے کھلوانا چاہتی ہے یا آٹھ الیکشن کمیشن کو شکایات کا جواب دینا چاہیے۔کراچی میں برتری کے باوجود شمیم نقوی نے نتائج کے

اجرا میں تاخیر کو سازش قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ دھاندلی نہیں ہورہی لیکن رزلٹ روک کرسازش ضرورکی جارہی ہے، نتائج کیوں نہیں جاری کیے جارہے؟رہنما پی ٹی آئی عارف علوی نے کراچی میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کا صفایا کرنے کا دعوی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھاری اکثریت سے پی ٹی آئی جیت رہی ہے، کراچی میں کلین سوئیپ کررہے ہیں۔ پنجاب میں بھی حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف نے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…