ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

لاہور این اے 133 سے (ن)لیگ نے سونامی کو’’کوزے‘‘ میں بند کردیا،پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو شکست

datetime 26  جولائی  2018 |

لاہور(سی پی پی)لاہور سے قومی اسمبلی کے لئے ایک اہم حلقہ این اے 133کے تمام250پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج آ گئے، مسلم لیگ(ن) نے میدان مارتے ہوئے تحریک انصاف کے اہم رہنما اعجاز احمد چوہدری کو شکست دے دی ہے ۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک نے 87ہزار506ووٹ لیکرکامیابی حاصل کر لی ہے ۔

ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے اعجازچودھری75ہزار731ووٹ لیکردوسرے نمبرپررہے،اس حلقہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری اسلم گل تھے جبکہ مسلم لیگ ن کے باغی رہنما سید زعیم حسین قادری بھی امیدوار تھے تاہم وہ کوئی قابل ذکر ووٹ حاصل کرنے میں مکمل ناکام رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…