ہفتہ‬‮ ، 22 جون‬‮ 2024 

راولپنڈی سے بڑی خبر ن لیگ کو بڑا سرپرائز مل گیا، پی پی 17سےتحریک انصاف کے فیاض الحسن چوہان کا کیا بنا؟ایسی خبر کہ عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کیلئے سب سے پریشان کن خبر،کپتان کی ٹیم کے تباہ کن فاسٹ بائولر فیاض الحسن چوہان نے پی پی 17راولپنڈی 12کا میدان مار لیا، ن لیگ کے عبدالحنیف کو شکست ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کا میدان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے مل کر مار لیا ہے اور ن لیگ کو راولپنڈی ڈویژن میں تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا ہے۔ پی پی 17راولپنڈی 12سے عمران خان کی ٹیم کے تباہ کن فاسٹ بائولر فیاض الحسن چوہان نے ن لیگ کے عبدالحنیف کو شکست دیدی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

نے 40919ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے عبدالحنیف نے 30349ووٹ حاصل کئے ہیں ۔ واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان اپنے دبنگ انداز گفتگو کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور ان کے مقابل مقررین ان کے سامنے بھی کھڑے ہونے سے گھبراتے ہیں ۔ فیاض الحسن چوہان نے جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم شباب ملی سے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد جماعت اسلامی سے اختلافات کے بعد انہوں نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کی جبکہ بعدازاں تحریک انصاف سے وابستہ ہو گئے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…