لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف اور (ن) لیگ نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کامیاب ہونیوالے آزاد کامیاب ہونیوالے اراکین سے رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف نے جہا نگیر خان ترین اور (ن) لیگ نے میاں حمزہ شہبا زشر یف کو آزاد منتخب ہونیوالے امیدواروں سے رابطوں کی ذمہ داری دی گئی ہے جنہوں نے پارٹی قیادت کی ہدایات کے بعد آزاد ارکامیاب ہونیوالے اراکین اسمبلی سے رابطوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔
آزاد امیدوار پکڑو مہم شروع،تحر یک انصاف اور ن لیگ نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بڑے کام کا آغاز کردیا، دلچسپ صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































