بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات کا اہم ترین مرحلہ مکمل،نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی قوم کو مبارکباد، بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عام انتخابات 2018ء کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان، صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتخابی عملے، ذرائع ابلاغ اور

ان تمام اداروں اور افراد کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے انتخابات کے انعقاد میں معاونت کی۔ وزیراعظم نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…