منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پانی کی قلت سے پریشان پاکستانی عوام پر رحمت کی بارشیں،ڈیموں میں قابل استعمال پانی اچانک کتنا زیادہ بڑھ گیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 22  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ،جس کے بعد قابل استعمال پانی کاذخیرہ 28لاکھ سے بڑھ کر31لاکھ43ہزار ایکڑفٹ ہوگیاہے۔واپڈا اور ارسا کی رپورٹ کے مطابق چشمہ میں پانی کا ذخیرہ 2 لاکھ 37 ہزارایکڑفٹ جبکہ منگلا میں پانی

کاذخیرہ 11 لاکھ 50 ہزار ایکڑفٹ اورتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 17 لاکھ 56 ہزارایکڑفٹ ہے۔ترجمان کیمطابق دریاوں میں پانی کی آمد4لاکھ 27 ہزار 400 کیوسک ہے جبکہ آبپاشی کیلئیپانی کااخراج 2 لاکھ 64 ہزار 600 کیوسک ہے اس طرح ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 31 لاکھ 43 ہزار ایکڑفٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…