بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخاباب کا دن،شہبا زشر یف ،‘ بلاول بھٹو ، عمران خان اور دیگر اہم سیاسی رہنما، کون کس شہر میں ہوگا؟حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 22  جولائی  2018 |

لاہور(آئی این پی) عام انتخابات کے دن (ن) لیگ کے صدر شہبا زشر یف لاہور ‘پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کراچی جبکہ تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا بھی زیادہ وقت لاہور میں موجود رہنے کا امکان ‘ایم ایم اے کی قیادت پشاور میں موجود رہے گی ۔ذرائع کے مطابق شہبا زشر یف لاہور میں اپنا ووٹ کاسٹ کر یں گے اور

پارٹی کے مر کزی سیکر ٹر یٹ میں بیٹھ کر تمام معاملا ت کا جائزہ لیں گے جبکہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کر نے کے بعدبلاول ہاؤس کراچی میں بیٹھیں گے اور تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان بنی گالہ کے حلقے میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر یں گے جسکے بعد انکی لاہورزمان پارک آمد متوقع ہے‘ایم کیوایم اور پی ایس پی کی قیادت بھی کراچی میں رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…