بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم باغی رہنما کی عمران خان سے ملاقات،اختلافات بھلاکر تحریک انصاف کا الگ گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2018 |

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب اور تحریک انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک نے اختلافات بھلاکر تحریک انصاف انصاف گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری پنجاب اور تحریک انصاف انصاف گروپ کے سربراہ فاروق ملک نے بہاولپور اےئرپورٹ پر عمران خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تحریک

انصاف کے جہانگیر ترین ،نعیم الحق سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔عمران خان نے کہا کہ فاروق ملک ان کا 22سالہ پرانا ساتھی ہے ۔فاروق ملک کی تحریک انصاف کے لیے بڑی قربانیاں ہے ۔عمران خان نے فاروق ملک سے ان کے چھوٹے بھائی طارق ملک کی خیریت بھی دریافت کی سمیع اللہ چوہدری نےعمران خان کوبتایافاروق ملک تحریک انصاف کےلیے کامیابی کےلئےبڑی محنت کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…