ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اکرم درانی پر حملے کی فوٹیج سامنے آ گئی جانتے ہیں دھماکہ کس طریقے سے کیا گیا ؟

datetime 19  جولائی  2018 |

بنوں(سی پی پی)سابق وزیر اعلی اکرم درانی پر حملے کی فوٹیج سامنے آ گئی ۔سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا تھا۔یہ افسوسناک واقعہ بنوں میں پیش آیا تھا۔جس میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اور جے یو آئی ایف کے رہنما اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا تھا،جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 30 افراد زخمی ہو گئے تھے۔تاہم خوش قسمتی سے اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

اب اکرم درانی پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔اس سے پہلے اکرم درانی کے قافلے پر حملے کی موبائل سے بنی ہوئی ویڈیو سامنے آئی تھی، تاہم اب اس حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے قافلے پر حملہ کیا گیا۔جب دھماکہ ہوا تو وہاں موجود لوگوں میں افرا تفری پھیل گئی تھی، فوٹیج میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک موٹر سائیکل وہاں پر موجود تھی جس میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…