ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ملاقات کا دن نواز شریف سے ملاقات کیلئے سب سے پہلے اڈیالہ جیل کون پہنچ گیا؟انتہائی حیران کن نام سامنے آگی

datetime 19  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ محمد زبیر، اور چیئرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفر الحق سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔واضح رہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے جمعرات کا

دن مقرر ہے اس لئے ن لیگ کے رہنما اپنے قائد سے جمعرات کے روز ملاقات کر سکتے ہیں۔گورنر سندھ قائد ن لیگ سے ملاقات کیلئے صبح سویرے اڈیالہ جیل پہنچ گئےجبکہ راجہ ظفر الحق بھی تھوڑی دیر بعد اڈیالہ جیل پہنچے جہاں وہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے بھی ملاقات کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…