اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے ایک اور تشویشناک خبر بجلی کتنی مہنگی کی جا رہی ہے؟ جان کر عوام کے ہوش اڑجائیں گے

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 70پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال کر دی، درخواست میں کے الیکٹرک کے سوا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے نیپرا کو بجھوائی گئی درخواست کے مطابق

جون میں کل 12ارب 91کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی جس پر لاگت66ارب روپے سے زیادہ لاگت آئی ۔درخواست کے مطابق جون میں فی یونٹ بجلی پیداوار پر فیول لاگت کا تخمینہ 4روپے 99پیسے لگایا گیا تھا جو حتمی اعداد و شمار مرتب ہونے پر 5روپے 69پیسے فی یونٹ رہا ۔نیپرا جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 70 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر 24جولائی کو عوامی سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…