بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

اسلام آباد کے پشاور موڑ اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی ،ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے، ریسکیو حکام کو مشکلات

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاورموڑ اتوار بازار میں آگ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقہ پشاورموڑ اتوار بازار میں پیش آیا ہے اور آگ کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،گارمنٹس کی دکانیں زیادہ ہونے کے باعث مسائل کاسامنا ہے جبکہ یہاں پر عوام کا بھی کافی رش ہوتا ہے واضح رہے  اسی مقام پر قریب سے میٹروبس بھی گزرتی

ہے اور قریب میں ہی جنگل ہونے کے باعث امدادی کاموں میں رکاوٹ کا سامنا ہے ۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن فائر بریگیڈ کی 5گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں جبکہ 50سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پشاور موڑ اتوار بازار میں آ گ لگ گئی تھی جس کے باعث سٹال مالکان کا لاکھوں کا نقصان ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…